Class 10th Urdu Objective Question Bihar Board

Welcome to your  A A ONLINE SOLUTION urdu test 01

Your Name
1. عبدالمغنی کی پیدائش کب ہوئی ؟
2. آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
3. تاج محل کس مغل بادشاہ نے تعمیر کرائی تھی؟
4. سچچائیاں" ظفر گورکھپوری کا کیسا مجموعہ ہے ؟
5. بھیم راؤ امبیڈکر کی پیدائش کب ہوئی ؟
6. بھیم راؤ امبیڈکر آزاد ہندوستان میں کس عہدے پر فائز ہوئے ؟
7. سہیل عظیم آبادی کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
8. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی ؟
9. بھیم راؤ کی شادی کس سے ہوئی ؟
10. شبنم کمالی کا اصل نام کیا ہے ؟
11. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
12. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟
13. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے ؟
14. "بھیم راؤ" کی والدہ کا نام کیا تھا ؟
15. فرار" کس کا افسانہ ہے ؟
16. بھیم راؤ امبیڈکر کے والد فوج کے کس عہدے سے ریٹائر ہوئے
17. شبنم کمالی کب پیدا ہوئے ؟
18. ڈاکٹرمحمدمحسن کی پیدائش کب ہوئی ؟
19. عبدالمغنی نے کس مدرسہ میں تعلیم حاصل کی ؟
20. حمد میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟

error: Content is protected !!