Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your  A A ONLINE SOLUTION urdu test 02

Your name, District and State
1. مہدی افادی کا اصل نام کیا تھا ؟
2. بیدی کا انٹرویو کس نے لیا ؟
3. مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
4. مہدی افادی کے شامل نصاب خط میں کس کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
5. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
6. شامل نصاب انٹرویو میں کس کا انٹرویو لیا گیا ہے ؟
7. جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
8. مہدی افادی کے شامل نصاب خط میں کس کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
9. چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
10. بیدی کا انتقال کب ہوا؟
11. افسانہ انگریزیا بابو میں کس تہذیب پر طنز کیا گیا ہے ؟
12. شہباز کا انتقال کب ہوا ؟
13. انڈیا گیٹ کی تعمیر کس حکمراں نے کی ؟
14. شہباز نے جس بیٹی کے نام خط لکھا ہے اس کا نام کیا ہے ؟
15. شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
16. جگن ناتھ کی پیدائش کب ہوئی ؟
17. انڈیا گیٹ" کہاں ہے ؟
18. پرویز شاہدی کے والد کا کیا نام تھا ؟
19. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟
20. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے

error: Content is protected !!