BIHAR BOARD 10th Urdu vvi objective Question, pdf

Welcome to your a a online solution URDU test 03

your name district and state
1. غالب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
2. آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
3. لطف الرحمٰن کے والد کا کیا نام تھا ؟
4. اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟
5. آریہ بھٹ نے اپنا تجربہ گاہ کہاں قائم کیا ؟
6. ہندوستان میں "گپت دور"کو کیسا دور کہا جاتا ہے ؟
7. نذیر احمد کی پیدائش کب ہوئی ؟
8. شامل نصاب اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے ؟
9. شہباز کی پیدائش کب ہوئی ؟
10. توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
11. آپ کے نصابی کتاب میں لطف الرحمٰن کا کون سا مضمون شامل ہے ؟
12. غالب کے شامل نصاب خطوط کس کے نام ہیں ؟
13. شہباز کی پیدائش کس صوبہ میں ہوئی ؟
14. لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور ایم-ایل-اے تھے ؟
15. "اردو کے ملی" کس کے خطوط کا مجموعہ ہے ؟
16. بھیم راؤ امبیڈکر کے والد فوج کے کس عہدے سے ریٹائر ہوئے ؟
17. لطف الرحمٰن کی پیدائش کب ہوئی ؟
18. میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے، یہ قول کس کا ہے ؟
19. آریہ بھٹ کا تعلق کس دور سے تھا ؟
20. شبنم کمالی کس ضلع میں پیدا ہوئے ؟

error: Content is protected !!