Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your a a online solution urdu test 05

your name district and stste
1. چکبست کی وفات کہاں ہوئی ؟
2. شامل نصاب اقتباس کس ناول سے ماخوذ ہے ؟
3. جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
4. شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
5. مہدی افادی نے کتنی شادیاں کی ؟
6. انڈیا گیٹ کی تعمیر کس حکمراں نے کی ؟
7. مہدی افادی کا اصل نام کیا تھا ؟
8. شہباز کا انتقال کب ہوا ؟
9. انڈیا گیٹ" کہاں ہے ؟
10. جگن ناتھ کی پیدائش کب ہوئی ؟
11. نظم "بجلی کا کھمبا " کے شاعر کون ہیں ؟
12. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے ؟
13. غالب کا پورا نام کیا تھا ؟
14. ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
15. چکبست کی پیدائش کب ہوئی ؟
16. سید محمد جعفری کے والد کا کیا نام تھا ؟
17. مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
18. .٩٨. ندافاصلی نے اپنے نظموں مے سماج کے کس طبقہ کے مسایل کو ابھارا ہے ؟
19. سید محمد جعفری کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟
20. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟

error: Content is protected !!