Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your A A ONLINE SOLUTION urdu test 04

Your Name
1. حمد میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟
2. عبدالمغنی کی پیدائش کب ہوئی ؟
3. کاربن ڈائی اوکسائیڈ گیس میں کتنا اضافہ ہوا ہے ؟
4. سر سید کا کون سا مضمون آپ کے نصابی کتاب میں شامل ہے ؟
5. غالب کب پیدا ہوئے ؟
6. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
7. گلوبل وارمنگ کیسا مسئلہ ہے ؟
8. نگار عظیم نے کس مضمون میں ایم-اے کیا ؟
9. مرزا غالب کی وفات کب ہوئی ؟
10. شہباز نے جس بیٹی کے نام خط لکھا ہے اس کا نام کیا ہے ؟
11. نگار عظیم کا مجموعہ گہن کب شائع ہوا ؟
12. افسانہ کٹی ہوئی شاخ کے افسانہ نگار کون ہے ؟
13. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں استاد ہیں ؟
14. "ادب کی پہچان" کس طرح کا مضمون ہے ؟
15. سر سید کی والدہ کا کیا نام تھا ؟
16. "فرار" کس کا افسانہ ہے ؟
17. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کب ہوئی ؟
18. نذیر احمد نے کس کی تعلیم و تربیت کے لئے ناول لکھئے ؟
19. توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
20. انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے ؟

error: Content is protected !!