Welcome to your A A ONLINE SOLUTION urdu set 7 Your Name district and state 1. ندافاصلی نے اپنے نظموں مے سماج کے کس طبقہ کے مسایل کو ابھارا ہے ؟خوشحال طبقہکمزور طبقہا علی طبقہتاجر طبقہ2. ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟دہلیگوالیارلکھنؤلکھنؤ3. شامل نصاب نظم “ہم نوجوان ہیں” کے شاعر کون ہیں ؟چکبستپرویز شاہدیجگن ناتھ آزادسید محمد جعفری4. نسیم کا پورا نام کیا تھا ؟دیا شنکر کولجٹا شنکر کولبھٹا شنکرگھٹا شنکر5. اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟مومنداغ دہلویآتشراسخ عظیم آبادی6. مہدی افادی نے کتنی شادیاں کی ؟دوتینچارایک7. شوق لکھنوی کا پورا نام کیا تھا ؟تقدس حسین خانتصدق حسین خانتکلم حسین خانتکلف حسین خان8. چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟پنڈت برج نارائنپنڈت دیاشنکرتلوک چنداشونی کمار9. مصحفی کی زیرنصاب کا عنوان بتایے ؟گل بکاولیزیر الملوکآغاز داستانگلزار نسیم10. غالب کے والد کا کیا نام تھا ؟عبداللہ بیگنصر اللہ بیگحمد اللہ بیگحمید اللہ بیگ11. مصحفی کا پورا نام کیا تھا ؟آصف ہمدانیغلام ہمدانیفائز ہمدانیثاقب ہمدانی12. غالب کے والد کا کیا نام تھا ؟عبداللہ بیگنصر اللہ بیگحمد اللہ بیگحمید اللہ بیگ13. غالب کے اباو اجداد کہاں سے ہندوستان آئے تھے ؟تہران سےعراق سےایران سےبغداد سے14. شامل نصاب نظم “مناظر قدرت” کے شاعر کون ہیں ؟محرومآزادچکبستاکبر الہٰ آبادی15. شوق لکھنوی کا پورا نام کیا تھا ؟تقدس حسین خانتصدق حسین خانتکلم حسین خانتکلف حسین خان16. اردو کی پہلی مثنوی کون ہے؟سحرا لبیاںکدام واو پدم راوزہرعشقفریب17. غالب کا انتقال کب ہوا ؟١٨٥٨ ء١٨٥٦ ء١٨٥٥ ء١٨٦٩ ء18. غالب شاعری میں پہلے پہل کیا تخلص کرتے تھے ؟سر مدعبرتالفتاسد19. مرزا شوق کا خاندانی پیشہ کیا تھا ؟سپہ گری کاطبابت کاوکالت کاکچھ نہیں20. سید محمد جعفری کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟شوق تحریرنامہ تحریرشوخی تحریرپیام تحریرTime is Up!
Welcome to your A A ONLINE SOLUTION urdu set 7
Time is Up!