Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your a a online solution  urdu set 6

your name district and state
1. سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے ؟
2. "انڈیا گیٹ" کہاں ہے ؟
3. غالب شاعری میں پہلے پہل کیا تخلص کرتے تھے ؟
4. چکبست کی پیدائش کب ہوئی ؟
5. غالب کا پورا نام کیا تھا ؟
6. شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
7. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے ؟
8. درج ذیل شعرا ء میں مزاج کے شاعر کون ہیں ؟
9. شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
10. ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
11. راجندر سنگھ بیدی کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
12. پرویز شاہدی کے والد کا کیا نام تھا ؟
13. چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
14. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟
15. پرویز شاہدی کا اصل نام کیا تھا ؟
16. ندافاصلی نے اپنے نظموں مے سماج کے کس طبقہ کے مسایل کو ابھارا ہے ؟
17. نظم "بجلی کا کھمبا " کے شاعر کون ہیں ؟
18. مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
19. سید محمد جعفری کے والد کا کیا نام تھا ؟
20. جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟

error: Content is protected !!