Bihar Board 10th Urdu vvi objective Question

Welcome to your  A A ONLINE SOLUTION urdu test 02

Your name, District and State
1. مہدی افادی کے شامل نصاب خط میں کس کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
2. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے
3. شہباز نے جس بیٹی کے نام خط لکھا ہے اس کا نام کیا ہے ؟
4. چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
5. مہدی افادی کا اصل نام کیا تھا ؟
6. جگن ناتھ کی پیدائش کب ہوئی ؟
7. جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟
8. شامل نصاب انٹرویو میں کس کا انٹرویو لیا گیا ہے ؟
9. افسانہ انگریزیا بابو میں کس تہذیب پر طنز کیا گیا ہے ؟
10. پرویز شاہدی کے والد کا کیا نام تھا ؟
11. شہباز کا انتقال کب ہوا ؟
12. مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
13. شامل نصاب نظم “مناظر قدرت” کے شاعر کون ہیں ؟
14. مہدی افادی کے شامل نصاب خط میں کس کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
15. انڈیا گیٹ” کہاں ہے ؟
16. بیدی کا انتقال کب ہوا؟
17. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
18. بیدی کا انٹرویو کس نے لیا ؟
19. انڈیا گیٹ کی تعمیر کس حکمراں نے کی ؟
20. جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟

error: Content is protected !!