10th Urdu Bihar Board Objective Question test

Welcome to your a a online solution urdu set 8

your name district and state
1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا ہے ؟
2. نگار عظیم کا اصل نام کیا ہے ؟
3. ادب کی پہچان کے مضمون نگار کون ہیں ؟
4. نگار عظیم کا افسانہ آشیانہ کس طرح کا افسانہ ہے ؟
5. لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور ایم-ایل-اے تھے ؟
6. آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
7. لطف الرحمٰن کے والد کا کیا نام تھا ؟
8. غالب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
9. ڈاکٹر محمد محسن کی پیدائش کس شہر میں ہوئی ؟
10. سر سید نے علی گڑھ میں کون سا ارادہ قائم کیا ؟
11. ڈرما کی تکمیل کا لازمی عنصر کیا ہے ؟
12. غالب کے شامل نصاب خطوط کس کے نام ہیں ؟
13. افسانہ کٹی ہوئی شاخ کے افسانہ نگار کون ہے ؟
14. حمد میں کس کی تعریف کی جاتی ہے ؟
15. مہدی افادی کو اردو کے علاوہ اور کس زبان میں مہارت رکھتے تھے ؟
16. کاربن ڈائی اوکسائیڈ گیس میں کتنا اضافہ ہوا ہے ؟
17. توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
18. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟
19. "بھیم راؤ" کی والدہ کا نام کیا تھا ؟
20. "تفریح القلوب" کے مصنف کون ہیں ؟

error: Content is protected !!