10th Urdu Bihar Board objective question test

Welcome to your a a online soution URDU SET 9

your name and district and state
1. مصحفی کا پورا نام کیا تھا ؟
2. غزل کے آخری شعر کو کیا کہتے ہیں ؟
3. نسیم کا پورا نام کیا تھا ؟
4. سچچائیاں" ظفر گورکھپوری کا کیسا مجموعہ ہے ؟
5. مرزا شوق کی مثنوی کا نام بتایں ؟
6. پروین شاکر کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
7. حسن نعیم کی پیدائش کہاں ہوئی؟
8. سلام مچھلی شہری کس صنف کے شاعر ہیں ؟
9. احمد فراز کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
10. عرفان صدیقی کی پیدائش کب ہوئی ؟
11. پروین شاکر کے والد کا نام کیا تھا ؟
12. احمد فراز کس یونیورسٹی میں لکچرر ہوئے ؟
13. عرفان صدیقی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
14. اردو شاعری میں مبارک کے استاد کون تھے ؟
15. اردو کی پہلی مثنوی کون ہے؟
16. جمنا نہیں ہمارے ملک کے کس صوبے سے گزرتی ہے؟
17. آکاش کا مترادف لفظ ذیل مے کون ہے؟
18. غزل عربی کے کس صنف سے ماخوذ ہے ؟
19. مرزا شوق کا خاندانی پیشہ کیا تھا ؟
20. "دوہا" میں کتنے مصرعہ ہوتے ہیں ؟

error: Content is protected !!