Skip to content
Sunday, May 28, 2023
HOME
RECENTLY POST
Model paper
BIHAR BOARD 10th Question bank 2011-2022 all Subject, Class 10th Previous year Question 22011-2022
About us
Contact us
Topper’s Gallery
Home
10th Urdu Bihar Board objective question test
10th Urdu Bihar Board objective question test
Welcome to your A A ONLINE SOLUTION urdu set 10
Your NAME
1.
ہندوستان میں "گپت دور"کو کیسا دور کہا جاتا ہے ؟
ترقی پسند دور
تاریک دور
سنہرا دور
جمہوری دور
2.
بھیم راؤ کی شادی کس سے ہوئی ؟
راما بائی
ریتا بائی
منی بائی
کرتی بائی
3.
"ادب کی پہچان" کس طرح کا مضمون ہے ؟
اصطلاحی
تنقیدی
سیاسی
تاریخی
4.
شہباز نے جس بیٹی کے نام خط لکھا ہے اس کا نام کیا ہے ؟
کبریٰ
دکر یٰ
صغر یٰ
آسمہ
5.
مہدی افادی یوپی کے کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
الہٰ آباد
گورکھپور
علی گڑھ
لکھنؤ
6.
درج ذیل میں سے عبدالمغنی کی کتاب کون ہے ؟.
حیات جاوید
تشکیل جدید
الفاروق
اردو شاعری پر اک نظر
7.
توبتہ النصوح کس کا ناول ہے ؟
عبدالحلیم شرر
پریم چند
ڈپٹی نذیر احمد
بدی رسوا
8.
چکبست کا پورا نام کیا ہے ؟
پنڈت برج نارائن
پنڈت دیاشنکر
تلوک چند
اشونی کمار
9.
بیدی کا انٹرویو کس نے لیا ؟
کرسن چند
عصمت چتارئی
منشی پریم چند
سعادت حسن منٹو
10.
سر سید کا کون سا مضمون آپ کے نصابی کتاب میں شامل ہے ؟
گزرا ہوا زمانہ
ریا
نیکی
برگد کا درخت
11.
شامل نصاب نظم "مناظر قدرت" کے شاعر کون ہیں ؟
محروم
آزاد
چکبست
اکبر الہٰ آبادی
12.
انڈیا گیٹ کی تعمیر کس حکمراں نے کی ؟
مغل حکمراں
خلجی
انگریزوں نے
شیر شاہ نے
13.
نظم "بجلی کا کھمبا " کے شاعر کون ہیں ؟
ندا فاصلی
سید محمد جعفری
چکبست
پرویز شاہدی
14.
جگن ناتھ آزاد کے والد کا نام کیا ہے ؟
تلوک چند محروم
برج نارا ین چکبست
رتن ناتھ سرشار
گوپی چند نارنگ
15.
مہدی افادی کے شامل نصاب خط میں کس کو مخاطب کیا گیا ہے ؟
مسعود ہمدانی
مقبول احمد صمدانی
مظفور احمد جیلانی
ان میں سے کوئی نہیں
16.
"اردو کے ملی" کس کے خطوط کا مجموعہ ہے ؟
مولیانہ آزاد
غالب
مہدی افادی
شہباز
17.
آریہ بھٹ کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
جھارکھنڈ
بہار
اڑیہ
آسام
18.
زمین کا درجہ حرارت پچھلے سو برسوں میں کتنا بڑھ گیا ہے ؟
0.45^0c
0.55^0c
0.65^0c
0.75^0c
19.
ندافاصلی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
دہلی
گوالیار
لکھنؤ
جے پور
20.
شامل نصاب نظم "ہم نوجوان ہیں" کے شاعر کون ہیں ؟
چکبست
پرویز شاہدی
جگن ناتھ آزاد
سید محمد جعفری
Time is Up!
Search
Search
error:
Content is protected !!