مکتوب نگاری  (اسداللہ خاں غالب )

#1. غالب کب پیدا ہوئے ؟

#2. غالب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟

#3. غالب کے شامل نصاب خطوط کس کے نام ہیں ؟

#4. میں نے وہ انداز تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے، یہ قول کس کا ہے ؟

#5. مرزا غالب کی وفات کب ہوئی ؟

#6. والد کے وفات کے بعد غالب کی پرورش کس نے کیا ؟

#7. غالب کی والدہ کا کیا نام تھا ؟

#8. غالب کا اصل نام کیا تھا ؟

#9. غالب نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی ؟

#10. غالب کا پہلا تخلص کیا تھا ؟

#11. غالب کی بیگم کا کیا نام تھا ؟

#12. شادی کے بعد غالب نے کہاں سکونت اختیار کی ؟

#13. غالب کے کسی ایک خطوط کے مجموعہ کا نام لکھئے ؟

#14. ” اردے معلی ” کس کے خطوط کا مجموعہ ہے ؟ ”

#15. مرزا غالب کی وفات کہاں ہوئی ؟

#16. غالب نے کل کتنے خطوط لکھئے ؟

#17. مکتوب کس زبان کا لفظ ہے ؟

finish

Results

You passed, Congratulation

You are so close, Try again

error: Content is protected !!