مکتوب نگاری  (عبدالغفور  شہبار )

#1. شہباز کی پیدائش کس صوبہ میں ہوئی ؟

#2. شہباز کی پیدائش کب ہوئی ؟

#3. “تفریح القلوب” کے مصنف کون ہیں ؟

#4. شہباز نے جس بیٹی کے نام خط لکھا ہے اس کا نام کیا ہے ؟

#5. شہباز کا انتقال کب ہوا ؟

#6. شہباز نے انٹر نس کہاں سے پاس کیا ؟

#7. شہباز کہاں کے باشندہ تھے ؟

#8. شہباز کا پورا نام کیا تھا ؟

#9. شہباز کس اخبار میں مدیر ہوئے ؟

#10. ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر اہتمام کون اخباری جاری ہوا ؟

#11. بیگم بھوپال کی طلب پر شہباز بھوپال کب گئے ؟

#12. بھو پال پہنچ کر شہباز کس عہدے پر فائز ہوئے ؟

#13. شہباز کی رباعیات کے ایک مجموعہ کا نام لکھئے ؟

#14. مکتوب شہباز میں بشریٰ کون تھی ؟

finish

Results

You passed, Congratulation

You are so close, Try again

error: Content is protected !!